چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو لکھا گیا جوابی خط پہلی بار منظرعام پر آگیا

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی مرتبہ تمام حقائق منظر عام پر آگئے، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا جسٹس منصور شاہ کے خط میں جوابی خط پہلی بار منظر عام پر آگیا۔ چیف جسٹس پاکستان کا جوابی خط جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے 31 اکتوبر کے اجلاس پر لکھا گیا۔ […]
بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، قومی اسمبلی میں بل پیش

اسلام آباد — قومی اسمبلی میں بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید اور جرمانے کی سزا دینے کا مجوزہ بل پیش کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے فوجداری قانون ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا، جس کے تحت تعزیراتِ پاکستان میں سیکشن 298ڈی […]
📢 بجٹ 2025-26: محصولات کا دباؤ، قرضوں کی بھرمار، اور دفاعی اخراجات میں اضافہ

حکومت پاکستان نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کا کل حجم 17,600 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ بجٹ میں محصولات کے اہداف، دفاعی اخراجات، ترقیاتی فنڈز اور آئی ایم ایف کے مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ 💰 مجموعی بجٹ کا […]
بچوں کی حضانت/ کسٹڈی کیسے حاصل کریں؟

اکثر علیحدگی کی صورت میں سب سے بڑا مسئلہ آپ کے بچوں کی تحویل سے متعلق ہوتا ہے ۔ پاکستان کا حضانت کا قانون گارڈینز اینڈ وارڈز ایکٹ 1890 کے ذریعے نافذ کیا جاتا ہے ۔ جو والدین میں سے کسی کو بھی اپنے بچوں کی مستقل تحویل حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے اور […]
بچوں کے خرچہ کا کیس کیسے ہوگا؟ نان ونفقہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟

بچوں کا خرچہ شادی کے اہم حصوں میں سے ایک ہے خاص طور پر جب میاں بیوی الگ ہو جائیں اور بچے ماں کی تحویل میں ہوں۔ پاکستان میں بچوں کی کفالت کی اصل ذمہ داری والد پر عائد ہوتی ہے خواہ اس کے پاس ان کی حضانت نہ ہو یا وہ بچوں سے ملنا […]
ٹیکس فائلر کیا ہوتا ہے؟ کتنے پیسے کماتے ہوں تو فائلر ہو سکتے ہیں؟

انکم ٹیکس ریٹرن کیسے جمع کروائی جاتی ہے؟ کونسے ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوتی ہے؟ ٹیکس فائلر ہونا اب ہر پاکستانی کیلئے ضروری ہے۔ ٹیکس بجٹ 2024بھی اس بارے میں کافی تفصیل سے بتاتا ہےکہ ٹیکس فائلر نہ ہونے کیصورت میں آپکو تین گنا ٹیکس بھی دینا پڑ سکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں ٹیکس فائلر ہونے […]